پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے محض 3 عشاریہ 8 کلومیٹر طویل اورنج لائن بس منصوبہ مکمل کرنے میں 5 سال سے زائد وقت لگا دیا برسوں بعد مکمل ہونے والے منصوبے کو صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی کیلئے تحفہ قرار دے دیا، 10 ستمبر سے شہری اورنج بسوں پر سفر کر سکیں گے